the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11نومبر(اعتماد نیوز)عام انتخابات سے قبل یو پی اے حکومت پر بد عنوانی الزام لگاتے ہوئے ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ کرنے کا وعدہ کرنے والے وزیر اعظم نریندر مودی کیسے اپنے کابینہ میں 13داغدار وزرا کو حصہ دینگے۔ چنانچہ کانگریس پارٹی کے نمائندہ اجئے ماکن نے



الزام لگایا کہ مودی کے کابینہ میں 13داغدار وزرا موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مودی کی حکومت کے ایک وزیر کٹاریا پر 23کریمنل کیسس موجود ہیں۔ کانگریس نے تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ سوچھ بھارت ابھیان پروگرام مرکزی حکومت نے شروع کی ہے لیکن سوچھ راجنیتی ابھیان کب سے شروع کریگی۔؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.